تفسیر جمالین اردو شرح جلالین APK 2.0 - 無料ダウンロード

ダウンロード APK

最終更新日: 2023년 9月 18일

アプリ情報

タフシル・ジャマラーン ウルドゥー語・シャール・ジャラライン マウラナ・ムハンマド・ジャマル著

アプリ名: تفسیر جمالین اردو شرح جلالین

アプリケーションID: com.maktabatulishaat.JamalainUrduSharhJalalain

評価: 0.0 / 0+

著者: Maktaba Tul Ishaat

アプリのサイズ: 152.06 MB

詳細な説明

''جمالین'' حضرت الاستاذ مولانا محمد جمال ابن حکیم شیخ سعدی صاحب بلندشہری دامت برکاتہم (ولاد ت ۱۹۳۸ء) استاذِ فقہ وتفسیر دارالعلوم دیوبند کی ہے، یہ میرٹھ کے رہنے والے ہیں، ابتد ئی تعلیم کو رانہ ضلع بلندشہر اور مفتاح العلوم جلال میں حاصل پنجم عربی سے دارالعلوم دیوبند میں پڑھا، مولانا مدنیؒ اور علامہ بلیاویؒ سے کسبِ فیض کیا، ۵۶-۱۹۵۵ء میں فراغت ہوئی، طب کے ساتھ فنون کی تعلیم حاصل کی، ۱۹۸۶ء میں و سطیٰ (ب) میں تقرر ہوا، اس لحاظ سے دارالعلوم دیوبند میں پچیس سال سے استاذ ہیں، موصوف کی متعدد شرحیں منصہ شہود پر آچکی ہیں، ہدایہ، حسامی اور مقاماتِ حریری کی شرحیں طبع ہوکر قبولِ عام حاصل کرچکی ہیں، تقریبا ً سترہ (۱۷) سال سے جلالین شریف کا درس دے رہے ہیں، ' 'قرۃ العینین'' کے نام سے جلالین کا اردو ترجمہ فرمایا، اس کے بعد اپنے درسی افادات کو خود سے مرتب فرماکر ''جمالین'' کے نام سے ''مکتبۂ جمال'' سے شائع فرمایا ہے، چھ جلدوں میں پوری تفسやあऔर देखें چوںکہ علامہ محلیؒ نے بعد کے پاروں کی تفسیر پہلے فرمائی تھی؛ اس لیے آپ نے بھی پہلے اخیر کی تین جلدیں شائع کیں، شروع کی تین جلدوں کی تصنیف، ٩تابت، طباعت اور اشاعت بعد میں عمل میں آئی ہیں۔ شروع میں فہرستِ مضامین مفصل ہے، یہ شرح جملہ شروحات میں نمایاں حیثیت کی حامل ہے، یہ طلبہ کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے؛ اس لیے مشکل مفردات کی لغوی وصرفی تحقیق کے ساتھ مشکل جملوں کی ترکیب بھی کی گئی ہے ، علامہ سیوطیؒ اور محلیؒ کے تفسیری الفاظ وتعبیرات کے مقاصد اور فوائدِ قیود کو اچھی ط ح واضح کیاگیاہے، مثلاً یہ کہ کہاں محض لغوی ترجمہ بتانا مقصد ہے؟ ٩ہاں ابہام کی وضاحت ہے؟ ٩ہاں اجمال کی تفصیل ہے؟ کہاں معنی مرادی کی تعیین کاارادہ ہے؟ بیانِ مذہب ہے؟ کہاں ترکیبِ نحوی، قرأت اور تعلیل بتانا مقصد ہے؟ और देखें और देखें ، ''ارض القرآن'' کے نقشوں کو بھی افادہ کے شاملِ اشاعت کیاگیاہے، اکابر علماء نے اس شرح کو خوب سرایا ہے، دارالعلوم دیوبند کے ستاذ حدیث، زبان وقلم کے بے تاج بادشاہِ نظم ونثر کے معروف قلم کار حضرت الاستاذ مولانا ریا ست علی ظفرؔ بجنوری دامت برکاتہم نے اس پر قیمتی تقریظ تحریر فرمائی ہے ، صفحہ نمبر بارہ(۱۲) تا اکیس (۲۱) پر شارح نے تفصیلی مقدمہ تحریر فرمایا ہے، اس میں شی और देखें ظتِ قرآن کی تاریخ بیان کی ہے ، قرآنِ پاک سے متعلق اعداد وشمار مثلاً سورہ، رکوع، آیات، مکی، مدنی، بصری، شامی آیا فاور کلماتِ قرآنی کی تعداد تحریر فرمائی ہے، ساتھ ہی تفسیر کی لغوی اصطلاحی تعریفات بھی لکھی ہیں، یعنی تفسیر پڑھنے والے ابتدائی طالب علموں جوجتنی معلومات ضروری ہیں، اُن کو تفصیل سے جمع فرمادیا ہے، تفسیر وتشریح کا انداز بہتر ہے، ہربات کو نئے عنوان کے تحت لکھا ہے، آیات اور ان کے ترجمے پر خط کھینچ دیا ہے؛ غرض یہ کہ جلالین کی شرح موصوف سے ممکن تھی سب بروئے کار لائی گئ ی ہے۔
ダウンロード APK

アプリのスクリーンショット

類似