Khatm-e-Nubuwat New APK 1.8 - Téléchargement gratuit

Télécharger APK

Dernière mise à jour: 28 Aoû 2023

Informations sur l'application

Tehreek E Khatam E Nabuwat Aghaz e Safar

Nom de l'application: Khatm-e-Nubuwat New

ID d'application: khatm.e.nubuwwat.AndroidFreeBooks

Note: 0.0 / 0+

Auteur: Salsabeel

Taille de l'application: 5.73 MB

Description détaillée

Khatm-e-Nubuwwat terminé
ختم نبوت سے مراد یہ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلی اللہ تعالی کےخری نبی ہخری نبی ہیں. اللہ تعالی نے صلی اللہ وسلیہ وآلہ وسلم وآلہ وسلم اس جہاں مر بعثت انبیاء ا سلسلہ ختم فرما دیا ہے. اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآلہ وسلم وتم نبوت ار قرآن حکیم کی سو سے مھی زیادہ آیات زیادہ آیات میاد نہاز ہی جامع نہاز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے.

ارشادِ خداوندی ہے :

ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين وكان الله بكل شيء عليما o

'' محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں, اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے o ''

الاحزاب، 33 : 40

اس آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو نہ منصب نبوت پر فائز کیا جائے گا اور نہ ہی منصب رسالت پر۔
Télécharger APK

Capture d'écran de l'application

Similaire