فضائل اعمال پشتو

فضائل اعمال پشتو

  • Última versión
  • Maktaba Tul Ishaat

Fazail e Amaal (Pashto: فضائلِ اعمال) escrito por Zakariyya Kandhlawi

Acerca de esta aplicación

فضائل اعمال محمد زکریا کاندھلوی جو مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے تھے، نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے دیا گیا۔ شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔ بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ
کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ حکایات صحابہ ،فضائلِ نماز، قرآن،رمضان، تبلیغ، درود اور مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد عل اج

Versiones فضائل اعمال پشتو