Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی
  • 4.3

Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی

  • Latest Version
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa Usmani By Mufti Taqi Usmani 4 Volumes

About this app

فتاوی عثمانی پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ زیر تبصر و کتاب در اصل تقی عثمانی کے پینتالیس سالہ فتاوی کا مجموعہ ہے، جنہیں محمد زبیر نے دارالعلوم کراچی کے مختلف رجسٹروں سے جمع کیا، انہیں موضوعات کے اعتبار سے الگ الگ کر کے فقہی ابواب کی ترتیب کے مطابق مرتب کیا اور ان فتاوی میں موجود حوالہ جات کی تخریج کی، نیز جہاں فتوی میں کوئی حوالہ موجود نہ تھا، وہاں حواشی میں اس فتوی کا حوالہ ذکر کیا۔ تخریج و تعلیق اور اضافی حوالہ جات کا سارا کام متعلقہ فتوی کے نیچے حاشیہ میں کیا گیا ہے۔
Urdu Fatawa | اردو فتاوٰی
Mufti Taqi Usmani | مفتی تقی عثمانی

Versions Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی