قرآن نور APK 4.0.1

12 مارچ، 2025

4.8 / 6.84 ہزار+

Noor Mobile Apps

قرآن نور

ڈاؤن لوڈ APK - تازہ ترین ورژن

تفصیلی وضاحت

اس ایڈیشن میں قرآن کریم کے متن کے علاوہ قرآن کے تراجم، تفسیری ماخذ، تشریحی احادیث، موضوعاتی فہرست، اعلانات اور نام، متعلقہ آیات اور قرآن کے عربی الفاظ پیش کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ صارفین کے لیے مواد کی تلاش، قرآن آڈیو وغیرہ جیسی دیگر سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

نیٹ ورک سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد، صارفین قرآن کا متن، ڈاؤن لوڈ کیے گئے تراجم اور قرآن پاک کی دو تفسیریں اور آڈیو آف لائن استعمال کر سکتے ہیں۔
سافٹ ویئر کا مواد

موبائل قرآن سافٹ ویئر کے مختلف حصے یہ ہیں:

قرآن پاک کا صفحہ: عثمان طہٰ کے نسخے پر مبنی قرآن پاک کا متن ،ترجمہ اور آڈیوکے ساتھ قرآنی ہجے دکھائےجائیں گے۔

ترجمہ اور تفسیر: بشمول دنیا کی مختلف زندہ زبانوں میں قرآن کا ترجمہ؛ شیعہ اور سنی تفسیری مصادر؛ تفسیری احادیث؛ قرآن کے اعراب; متعلقہ آیات تین قسم کے لفظی،موضوعاتی اور آیات کی ہم نشینی ربط کے لحاظ سے۔


موضوعاتی فہرست: قرآن مجید کی موضوعاتی فہرست دو حصوں میں، عربی اور فارسی، گروپ بندی کے ساتھ۔

قرآن کے اعلام اور نام: بشمول قرآن کے اعلام اور نام اور اسباب نزول ، واضح اور غیر واضح اسباب نزول گروپ بندی کے ساتھ۔

قرآن کے اعراب: جس میں قرآن مجید کی آیات کا صرفی تجزیہ، نحوی ترکیب اور بلاغی تجزیہ شامل ہے۔

تلاش :

سوفٹ ویئر کے پہلے صفحے کے علاوہ، جس میں سورتوں، آیات، تراجم اور تفسیروں کو تلاش کرنے کی سہولت موجود ہے، اس کے علاوہ مضمون کی فہرست اور قرآن کے اعلام کے حصوں میں مواد تلاش کرنا بھی ممکن ہے۔
مزید دکھائیں

ایپ اسکرین شاٹس

پرانا ورژن

اسی جیسے