NHK WORLD-JAPAN APK 8.9.1
18 دسمبر، 2024
3.7 / 12.36 ہزار+
NHK (JAPAN BROADCASTING CORP.)
نیوز، لائیو اور آن ڈیمانڈ سروسز جاپان سے
تفصیلی وضاحت
"این ایچ کے ورلڈ جاپان" عالمی سامعین وناظرین کو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور انٹرنیٹ کے ذریعے، جاپان اور ایشیا سے متعلق تازہ ترین معلومات فراہم کرتا ہے۔
یہ جاپان کے عوامی میڈیا ادارے "این ایچ کے" کی بین الاقوامی سروس ہے۔
(خصوصیات)
۔۔۔19 زبانیں دستیاب عربی، بنگالی، برمی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، ہندی، انڈونیشیائی، کوریائی، فارسی، پرتگالی، روسی، ہسپانوی، سواحلی، تھائی، ترکی، اردو، یوکرینی، ویتنامی۔ ۔۔۔ جاپان اور ایشیا کے بارے میں تازہ ترین خبریں ۔۔۔ زلزلوں اور تسونامی سے متعلق ہنگامی معلومات کی پُش نوٹیفیکیشن * انگریزی، چینی، پرتگالی اور ویتنامی زبانوں میں ۔۔۔ اے آئی ترجمے کے ذریعے کثیرلسانی سب ٹائٹلوں کے ساتھ 24/7 انگریزی ٹی وی چینل کی لائیو اسٹریمنگ۔ ۔۔۔ کثیر لسانی آڈیواور وڈیوپروگرام آن ڈیمانڈ

ایپ اسکرین شاٹس

×
❮
❯