رین الارم APK 5.8.1

رین الارم

27 فروری، 2025

4.3 / 50.17 ہزار+

Michael Diener - Software

جو قابل یقین طریقے سے آپ کو بارش کی آمد کے حوالے سے بروقت ہوشیار کرتا ہے۔

ڈاؤن لوڈ APK - تازہ ترین ورژن

تفصیلی وضاحت

جب بارش آنے والی ہوتی ہے تو یہ موسم کا ایپ آپ کو ہوشیار کرتا ہے۔ یہ الرٹس تقریباً ریئل ٹائم ڈیٹا پر مبنی بھروسے کے لائق قلیل مدتی پیشین گوئیاں ہوتی ہیں۔ یہ ایپ روایتی پیشین گوئیوں سے زیادہ درست اور قابل بھروسہ ہے۔
یہ تمام آؤٹ ڈور سرگرمیوں کے لیے کافی مفید ہے – جس میں سائیکلنگ، موٹرسائیکلنگ، ہائیکنگ، باغبانی، BBQs، پکنک، کتے کو ٹہلانا اور DIY شامل ہیں۔

خصوصیات:
• تمام قسموں کی ترسیب کے لیے الرٹس، خواہ بارش ہو، برفباری ہو یا اولے ہوں
• وائبریشن اور/یا آواز کے ساتھ نوٹیفکیشن کی صورت میں الرٹ
• سادہ اور آسان میپ اوور ویو
• مختلف سائزوں اور تھیموں میں ہینڈی ویجٹس
• اطلاعات، ٹائل اور پیچیدگی کے ساتھ خود مختار Wear OS ایپ

ڈیٹا سرکاری موسمی خدمات سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ تعاون یافتہ ممالک:
امریکہ: ریاستہائی متحدہ امریکہ (بشمول الاسکا، ہوائی، پوئرتو ریکو، گوام)، کنیڈا، برمودا، میکسیکو، ایل سلواڈور، ارجنٹینا،
یورپ: برطانیہ، آئرلینڈ، سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ، اسپین (بشمول بلیرک اور کینری جزائر)، جرمنی ،فرانس، ہنگری، آسٹریا، نیدرلینڈز، پولینڈ، سلووینیا، کروشیا، بیلاروس، یوکرین
ایشیا: تائیوان، مکاؤ، ہانگ کانگ، جاپان، جمہوریہ کوریا، فلپائن، ملائیشیا، سنگاپور، برونائی، ہندوستان
اوشینیا: آسٹریلیا، فجی

ایپ میں خریداریاں (Wear OS کے لئے دستیاب نہیں ہیں):
• مزید اشتہارات نہیں
• متعدد مقامات اور متعدد الارم
• متحرک تصاویر، الارم اور ویجٹس کے لئے اضافی سیٹنگز

دیگر پلیٹ فارموں کے لیے بھی دستیاب ہے: https://app.rain-alarm.com
تازہ ترین خبر کے لیے Twitter پر ہم سے جڑیں: https://twitter.com/rainalarm

ایپ اسکرین شاٹس

پرانا ورژن

اسی جیسے