ینگو: کم قیمت ٹیکسی رائیڈز APK 5.19.1
12 فروری، 2025
4.8 / 1.89 ملین+
Y Hub Zaf
ینگو ایپ پر لاہور میں کم قیمت کار اور bike رائیڈز ریکویسٹ کریں
تفصیلی وضاحت
Yango کے ساتھ اپنوں کا خیال رکھیں
Yango آپ کو اپنے پیاروں کا خیال رکھنے اور ان کے لئے محفوظ اور آرام دہ رائیڈ کی درخواست کرنے کا ایک زریعہ فراہم کرتی ہے۔ اپنی والدہ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جانے یا رات کو اپنے دوست کے گھر جانے کے لیے Yango رائیڈ کی درخواست کریں۔
ایک سے زیادہ منزلیں منتخب کریں
کیا بچوں کو اسکول سے پک اپ کرنا ہے یا کسی دوست کو مارکیٹ تک چھوڑنا ہے، یا پھر راستے میں تیزی سے کچھ خریدنا ہے؟ تو اس کے لیے رائیڈ سے پہلے کچھ اسٹاپ شامل کریں یا موجودہ رائیڈ کے دوران ایک اضافی اسٹاپ شامل کریں۔ اسی خصوصیت کے ساتھ Yango pro رائیڈر بنیں!
اسمارٹ ایپ
Yango آپ کے رائیڈ ریکارڈ کی بنیاد پر آپ کے لیے رائیڈز کی منزلیں تجویز کرے گی، جیسے اگر آپ ہر روز شام کو گھر جاتے ہیں تو Yango آپ کو سب سے پہلے 'گھر' کو منزل کے طور پر پیش کرے گا۔ اسمارٹ طریقے سے رائیڈ کریں!
ایک بین الاقوامی سروس
Yango ایک رائیڈ ہیلنگ سروس ہے جو متحدہ عرب امارات، ناروے، فن لینڈ، گھانا، کوٹ ڈی آئیوری، زیمبیا، سینیگال سمیت 20 سے زائد ممالک میں ٹرانسپورٹ اور ڈیلیوری کے لیے درمیانی پارٹی کے طور پر کام کرتی ہے۔
اپنی رائیڈ سے لطف اندوز ہوں!
ٹرانسپورٹ کی سروس تیسری پارٹیز کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں۔ لاہور کے نئے صارفین کے لئے پہلی تین رائیڈ پر٪30 (زیادہ سے زیادہ 350 روپے) تک کی رعایت ہوگی جو 31.12.2023 تک قابل استعمال ہے۔

ایپ اسکرین شاٹس

×
❮
❯
پرانا ورژن
-
5.19.15 مارچ 2025108.62 MB
-
5.18.026 فروری 2025125.40 MB
-
5.17.124 فروری 2025219.55 MB
-
5.17.020 فروری 2025219.51 MB
-
5.16.014 فروری 2025219.49 MB
-
5.15.07 فروری 2025122.20 MB
-
5.14.04 فروری 2025217.28 MB
-
5.13.026 جنوری 2025217.09 MB
-
5.12.015 جنوری 2025216.57 MB
-
5.11.011 جنوری 2025216.94 MB