Spotify Lite APK 1.9.0.72404

Spotify Lite

26 اگست، 2024

4.6 / 520.25 ہزار+

Spotify AB

ایک ہلکی پھلکی Spotify - کم ڈیٹا اور اسٹوریج میں مفت میں موسیقی سنیں۔

ڈاؤن لوڈ APK - تازہ ترین ورژن

تفصیلی وضاحت

"‏Spotify لائٹ کے ساتھ آپ مفت میں لاکھوں گانے پلے کر سکتے ہیں۔ ‏‏Spotify لائٹ ایپ چھوٹی ہے، اس لیے آپ کے فون پر جگہ بچے گی اور اسے چلتے پھرتے استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کی بچت ہوگی۔

• اپنے پسندیدہ گانے اور آرٹسٹس کو پلے کریں
• نئی موسیقی دریافت کریں
• صرف آپ کیلئے بنائی گئی پلے لسٹس سے لطف اندوز ہوں
• چھوٹی ایپ جلدی انسٹال ہوتی ہے
• اسٹوریج اور ڈیٹا کا ٹریک رکھیں
• تمام Android فونز پر کام کرتی ہے
•نیٹ ورک کے ہر طرح کے حالات میں کام کرتی ہے"

ایپ اسکرین شاٹس

پرانا ورژن

اسی جیسے