پرتیلیپی - کہانیوں کی دنیا APK 7.27.1
28 جنوری، 2025
4.8 / 461.9 ہزار+
Pratilipi
کہانیاں ، غزل ، نظم ، ناول وغیرہ پڑھنے اور لکھنے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم
تفصیلی وضاحت
پرتلپی ہندوستانی زبانوں میں پڑھنے اور لکھنے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے - ١٢ زبانیں ، ٢٥٠،٠٠٠ سے زیادہ مصنف اور ٢٠٠ کروڑ سے زیادہ بار پڑھی گئی تصانیف
اب ڈاؤنلوڈ کریں اور بغیر انٹرنیٹ کے بھی اپنے منپسند افسانے ، غزلیں ، نظمیں، مضامین ، ناول ، افسانچے وغیرہ پڑھیں
آپ یہاں عشقیہ افسانے ، سسپنس ، ہارر ، طنزو مزاح ، خاکہ ، تاریخی کہانیاں ، مذہبی قصّے ، سفر نامہ، بچوں کی کہانیاں ،اور بہت سی قسم کی تصانیف پڑھ سکتے ہیں - اتنا ہی نہیں ، بلکہ پرتلپی پر آپ ادبی شاہکار جیسے سعادت حسن منٹو ، عصمت چغتائی کے افسانے ، ابن انشاء کے مزاحیہ مضامین ،مرزا غالب ، فیض احمد فیض ، جون ایلیا اور دیگر پرانے اور نئے شاعروں کا کلام بھی پڑھ سکتے ہیں
آپ پرتلپی پر اپنی تصانیف لکھ کر انہیں ٢.٣ کروڑ قارئین تک پہنچا سکتے ہیں
Website - https://www.urdu.pratilipi.com/

ایپ اسکرین شاٹس

×
❮
❯
پرانا ورژن
اسی جیسے
Dashtoon: Comics & Manga
Dashverse
Gurukula Stories Comics Audios
Gurukula.com Sriram Raghavan
Scribd: 170M+ documents
Scribd, Inc.
Everand: Ebooks and audiobooks
Scribd, Inc.
Webfic - Fantastic Reading
DIANZHONG TECHNOLOGY SINGAPORE PTE. LTD.
PocketBook reader - any books
Pocketbook International SA