Google Gemini APK 1.0.686588308

Google Gemini

19 نومبر، 2024

4.7 / 3.52 ملین+

Google LLC

ایک تجرباتی AI اسسٹنٹ Gemini کے ساتھ چیٹ کریں

ڈاؤن لوڈ APK - تازہ ترین ورژن

تفصیلی وضاحت

Gemini ایپ ایک AI اسسٹنٹ ہے۔ اگر آپ Gemini ایپ کو آپٹ ان کرتے ہیں تو یہ آپ کے فون پر پرائمری اسسٹنٹ کے طور پر Google اسسٹنٹ کی جگہ لے لے گی۔ Google اسسٹنٹ کی کچھ صوتی خصوصیات ابھی Gemini ایپ کے ذریعے دستیاب نہیں ہیں — بشمول میڈیا کو کنٹرول کرنا اور روٹینز۔ آپ ترتیبات میں Google اسسٹنٹ پر واپس سوئچ کر سکتے ہیں۔

Gemini ایپ صرف ان Android فونز پر دستیاب ہے جن میں کم از کم ‏‎ 2 GB ‏یا اس سے زیادہ RAM ہے اور جن میں ‎Android 10 یا اس سے بعد کا ورژن ہے۔

اس آفیشل ایپ کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ Gemini آپ کو آپ کے فون پر Google کے بہترین AI ماڈلز کی فیملی تک براہ راست رسائی فراہم کرتا ہے تاکہ آپ درج ذیل کر سکیں:

- لکھنے، سوچ بچار کرنے، سیکھنے اور دیگر چیزوں میں مدد پائيں
- خلاصہ کریں اور Gmail یا Google Drive سے فوری معلومات تلاش کریں-
- نئے طریقوں سے مدد حاصل کرنے کے لیے، ٹیکسٹ، آواز، تصاویر اور اپنا کیمرا استعمال کریں
- آپ کے فون کی اسکرین پر جو کچھ ہے اس کے بارے میں Gemini سے مدد مانگنے کے لیے Ok Google بولیں
- Google Maps اور Google فلائٹس کے ساتھ پلانز بنائیں

اگر آپ کو Gemini Advanced تک رسائی حاصل ہے تو یہ Gemini ایپ موجود ہوگی۔

Google Gemini موبائل ایپ منتخب مقامات، زبانوں اور آلات کے لیے رول آؤٹ ہو رہی ہے۔ ہیلپ سینٹر میں دستیابی کے بارے میں مزید جانیں:
https://support.google.com/?p=gemini_app_requirements_android
Gemini ایپس کی رازداری کے نوٹس کا جائزہ لیں:
https://support.google.com/gemini?p=privacy_notice

ایپ اسکرین شاٹس

پرانا ورژن

اسی جیسے