Al Munjid المنجد عربی اردو
  • 4.4

Al Munjid المنجد عربی اردو

  • Versão mais recente
  • Maktaba Tul Ishaat
Advertisement

Dicionário árabe urdu AlMunjid

Sobre este aplicativo

عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی زبان میں ناز ل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرک ماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے ۔'' المنجد'' عربی اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومع انی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت می ں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Versões Al Munjid المنجد عربی اردو