تلبیس ابلیس اردو مترجم

تلبیس ابلیس اردو مترجم

  • 最新バージョン
  • Maktaba Tul Ishaat

このアプリについて

Talbees e iblees Urdu by ibn Al Jawzi تلبیس ابلیس اردو مترجم علامہ ابن جوزیؒ

امام عبدالرحمن الجوزی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف می ں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب کو مختلف ابواب میں تقسیم کرتے ہوئے تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے-پہلے باب میں کتاب و سنت ٩واختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف گروہوں کی مکمل تفصیل جیسے معتزلہ،خوارج،مرجئہ،وغیرہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہے-اسی طرح شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ ةرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب میں مختلف لوگ وں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اعتبار سے شیطان کیسے تلبیس یا اختلاط پیدا کرتا ہے،غلط عقائد کی ترویج کے لیے لوگوں کے ذہنوں میں और देखें ے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے-غرضیکہ مصنف نے جمیع موضو عات اور معامالات کوزیر بحث لا کر یہ سمجھایا ہے کہ شیطان تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے-

アプリのスクリーンショット

تلبیس ابلیس اردو مترجم تلبیس ابلیس اردو مترجم تلبیس ابلیس اردو مترجم تلبیس ابلیس اردو مترجم تلبیس ابلیس اردو مترجم تلبیس ابلیس اردو مترجم