قواعدالنحواردو Qawaid Ul Nahwa

قواعدالنحواردو Qawaid Ul Nahwa

  • Dernière version
  • Maktaba Tul Ishaat
Advertisement

Qawaid Ul Nahwa en ourdou

À propos de cette application

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ قرآن و حدیث اور علوم عربیہ کو سمجھنے کے لیے علم نحو بنیادی اور کلیدی کردار ادا کرتا ہے ،اس کے بغیر قرآن و حدیث کے اسرار ورموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی ناممکن ہے ، جب کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم عربیہ میں پیش قدمی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کیونکہ عربیت سیکھنے کے لیے یہ فن خشت اول کی حیثیت رکھتا ہے ، اس لیے کہ عربی عبارت کا صحیح ضبط اور تلفظ اس علم پر موقوف ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عربی زبان کیسا تھ ہمارا تعلق محض ایک زبان کی حیثیت سے رسمی اور وقتی نہیں، بلکہ اس کیساتھ ہماری دینی اور مذہبی وابستگی ہے ، اسی وجہ سے اس زبان کا سیکھانا سکھانا ہمارے لیے ضروریات دین میں داخل ہے ۔
اس کتاب میں مندرجہ ذیل باتیں ذکر کی گئ ہیں۔
لفظ کی تقسیم
جملہ خبریہ
جملہ انشائیہ
مرکب غیر مفید
اسم و فعل اور حرف کی علامات
معرب و مبنی
اسم غیر متمکن کی اقسام
اسمائے افعال، اسمائے اصوات اسمائے ظروف
معرفہ و نکره
مؤنث و مذکر،مؤنث کی اقسام وانواع،واحد، تثنیہ اور جمع
لفظ کے اعتبار سے جمع کی تقسیم
اقسام اعراب اسم متمکن
اسمائے ستہ مکبرہ اور مثنیٰ
جمع مذکر سالم الف مقصورہ اور غیر جمع
اسم منقوص اور جمع مذکر سالم مضاف بیائے متکلم
اقسام اعراب اسمائے متمکن
اقسام اعراب فعل مضارع
حروف عاملہ،عوامل کی اقسام،اسم میں عمل کر نے والے حروف
حروف مشبه بالفعل
ما ولا مشبہتان بلیس اور لائے نفی جنس
حروف نداء
فعل مضارع میں عمل کرنے والے حروف
حروف جازمہ
فعل معروف ،فعل مجہول ،فاعل اور منصوبات
فاعل کی اقسام
فعل متعدی کی اقسام وانواع
افعال ناقصہ
افعال مقاربہ
افعال مدح وذم
افعال تعجب
اسماء عاملہ
اسم فاعل اسم مفعول صفت مشبہ اسم تفصیل
اقسام اعراب مستثنی
ایک وہم کا ازالہ

Versions قواعدالنحواردو Qawaid Ul Nahwa