Waldain Ke Huqooq

Waldain Ke Huqooq APK 1.0 - Безплатно изтегляне

Изтегляне APK

Последна актуализация: 27 Фев 2022 г.

Информация за приложението

جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے

Име на приложението: Waldain Ke Huqooq

ID на приложението: com.PakApps.WaldainKeHuqooq

Рейтинг: 0.0 / 0+

Автор: Pak Appz

Размер на приложението: 35.95 MB

Подробно описание

والدین کے حقوق

جنت کا ساتھی:

حضرت سیدنا موسی علیہ السلام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کی کہ مجھے میرا جنت کا ساتھی دکھا دے. اللہ پاک نے فرمایا: فلاں شہر کا قصائی تمہارا جنت کا ساتھی ہے۔ حضرت موسی عَلَیْہِ السَّلَام اس قصائی سے ملنے پہنچے تو اآآتو اآسَّلَام اس قصائی سے ملنے پہنچے تو اآآتو اآسَّلَام اس قصائی سے ملنے پہنچے تو اآآتو اآسَّلَام سے جب کھانے کے لئے بیٹھے تو قصا ئی نے ایک بڑی سی ٹوکری اپانے ھیانے دو نوالے ٹوکری میں ڈالتا اور ایک نوالہ خود کھاتا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ قصائی باہر گیا, حضرت موسی علیہ السلام نے ٹوکری میں نظر کی تو کیا دیکھتے ہیں کہ ٹوکری میں بوڑھے مرد و عورت ہیں جیسے ہی ان کی نظر حضرت موسی علیہ السلام پر پڑی, ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی پھر ان بزرگوں نےآپ علیہ السلام کی رسالت کی گواہی دی اور ُاسی وقت انتقال کرگئے۔ قصائی جب واپس آیا تو اپنے فوت شدہ والدین کو دیکھ کر سارا معاملہ سمجھ گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا ہاتھ چومتے ہوئے کہنے لگا: مجھے لگتا ہے کہ آپ اللہ پاک کے نبی حضرت موسی علیہ السلام ہیں? فرمایا ہاں تمہیں کیسے اندازہ ہوا؟ لگا کہ میرے والدین روز یہ دعا رتے تھے: اے اللہ پاک ہمیں حضرت موسی علیہ السلام کا دیدار کرتے ہوئے موت دینا. ان کے اچانک انتقال کرنے سے میں نے اندازہ لگایا کہ آپ ہی حضرسی حضرسفف حضرسیلفحضرسفف ب میر مالیتی تو مجھے اس طرح میا اللہ اک میرے بیٹے کو جنت میں حضرت موسی علیہ السلام کا ساتھی بنانا. حضرت موسی عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا: مبارک ہو کہ اللہ پاک فرمایا

والدین کی شان بزبان قرآن:

اللہ پاک نے قرآن پاک کے کئی مقامات میں والدین کی اہمیت и مرتویا کے کئی مقامات میں والدین کی اہمیت и مرتویا کے کئی مقامات میں والدین کی اہمیت и مرتویا کے کئی مقامات میں اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: "! اور ماں باپ کو اف تک نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکو اور ان سے نرمی سے بات کرو '!' '(پ 15, بنی اسرائیل, آیت 23 (اللہ اکبر ہمیں تو والدین کو اف تک کہنے سے منع کیا جا رہا ہے جبکہ آج کی نادان اولاد کے نزدیک والدین کو اولڈ ہاؤس میں چھوڑ کر آنا کوئی برائی ہی نہیں!

احادیث مبارکہ میں بھی والدین کی قدر и اہمیت بیان کی گئی ہے: چہے:

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے: جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے اور جس سے اس کے والدین ناراض ہوں اس سے اللہپاک بھی ناراض ہے. (ترمذی)

حدیث مبارکہ میں تو ماں باپ کو جنت دوزخ سے تعبیر کیا گیا اللہپاک کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: یا سول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے? اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ماں باپ تیری جنت اور دوزخ ہیں. (ابن ماجہ)

ایک اور مقام ر ارشا د فرمایا: سب گناہوں کی سزا قیامت میں ملے گی لیکن ماں باپ کے نافرمان کو اللہ پاک دنیا میں ہی سزا ہےے دیتا ہے. (شعب الایمان)

حدیث پاک کا مضمون ہے: و بچہ اپنے ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھے اللہ اک اسے مقبول حج کا ثواب عطا فرمائے گا اللہ ابر! ذرا سوچئے کہ محبت سے دیکھنے کا یہ اجر ہے تو خدمت کرنے کایا عالما ایک صحابی رسول نے عرض کی: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر کوئی دن میں سو بار دیکھے? صقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: کوئی سو بار بھی دیکھے تو اسے اللہ پاک مقبول حج کا ثواب عطا فرمائے گا. (Без заглавие, حدیث7859, ج6, ص186)

ماں کی شان:

ا شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوا: اللہ عللہ صلللہ علیہ والہ وسلم! میرے حسنِ اخلاق کا زیادہ حق دار کون ہے؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'''' اس نے دوبارہ عرض کی: اس کے بعد کون؟ ارشاد فرمایا: ’’تمہاری ماں‘‘ تیسری بار عرض کی: اس کے بعد کون؟ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس مرتبہ بھی یہی ارشاد فرمایا: '' تمہاری ماں '' اس نے پھر عرض کی: اس کے بعد کون? تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: '' تیرا باپ '', ر قریبی کا زیادہ حق ہے ر جو اس کے بعد قریبی ہو. (صحیح بخاری)

Waldain е един от най-важните аспекти на нашия живот, те ни дават всичко, което имат и прекарват целия живот за нас, така че задължението ни е да се грижим за тях също през целия живот, но най-важното е и в напреднала възраст.
Изтегляне APK

Екранна снимка на приложението

Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq Waldain Ke Huqooq

Подобни